تازہ ترین:

سیالکوٹ میں نوسربازوں کا گرو ہ شریف شہریوں کو لوٹنے میں مصروف | اسلامی ممالک برما میں مسلمانوں کی نسل کشی کو روکوانے اپنا کردار ادا کریں :ساجد علی نقوی |عالمی برادری کشمیر اور فلسطین کے عوام سے ناانصافی ختم کروائے، ملیحہ لودھی| کچھ بھی ہوجائے ہم اپنے دوست پاکستان کے مفادات کا تحفظ ہر صورت کریں گے، چین| وزیراعلیٰ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال قصور میں ہیپاٹائٹس فلٹر کلینک کا افتتاح کردیا،25فلٹر کلینکس مز| بااثر افراد کی جانب سے ٹیکسی ڈرائیور کے بال مونڈنے کے خلاف تحریک التوائ پنجاب اسمبلی میں جمع |اداروں کے مابین ٹکرا وکو روکنا صرف میری ہی ذمہ داری نہیں،نوازشریف| معصوم کشمیریوں کا قتل عام اور حریت قیادت کو ہراساں کرنا قابل مذمت ہے ،خواجہ محمد آصف|موٹر سائیکل سے گر کر63سالہ بزرگ جاں بحق | گھریلو ناچاقی پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا |ینگ ڈاکٹرز کی کام چھوڑ ہڑتال مسلسل دسویں روز بھی جاری|نوازشریف کے بھرپور تاریخی استقبال کیلئے سیالکوٹ سے مسلم لیگ (ن) کا قافلہ کل گوجرانوالہ جائے گا، فارو|عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس 26اگست سیالکوٹ میں منعقد ہوگی|کچاشہاب پورہ روڈپر صفائی کے ناقص انتظامات،تعمیراتی کام نہ ہونے کے خلاف صوبائی وزیر بلدیات کیخلاف اح| نوازشریف کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے جے آئی ٹی رپورٹ کی روشنی میں نااہل کیا، میاں عابد جاوید |بجلی کا میٹرتین ماہ سے خراب ، شہری ہر ماہ ہزاروں روپے کا بل ادا کرنے پر مجبور | نواز شریف کا آج ایمن آباد روڈ پر پر جوش اور پرتپاک استقبال کر یں گے ، توحید اختر چوہدری | وطن عزیز کے قیام ، استحکام اور تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار بے مثال ہے،چودھری محمد اکرام |یوم آزادی کے سلسلہ میں دارالامان سیالکوٹ میں کیک کاٹنے کی پُر وقار تقریب |چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کا سول جج گریڈ 1عمران شبیر اعوان کی وفات پر گہرے دکھ اور | پاکستان کا 70واں یوم آزادی روائتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، میثم عباس | محکموں کے افسران اپنے ماتحت عملہ کو زبردستی ن لیگ کی ریلی میں شرکت کرنے کے لیے دبائو ڈال رہے ہیں| آوارہ کتوں کی بہتات تشویش ناک شکل اختیار کر چکی |عوام کے تاریخی استقبال نے ثابت کر دیا نواز شریف مقبول ترین لیڈر ہیں،شہباز شریف|سابق وزیراعظم محمد نواز شریف عوام کے دلوں میں بستے ہیں ،وزیراعلیٰ بلوچستان |توہین عدالت کیس'الیکشن کمیشن نے عمران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، 23 اگست تک جواب طلب|پاکستان حرمین شریفین کی حفاظت یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے ، سربراہ پاک فوج|سابق وزیراعظم کے قافلے کی فضائی نگرانی بھی کی جاتی رہی| عالمی حلال مارکیٹ میں قابل ذکر مقام حاصل کر کے بھاری زرمبادلہ کما یاجاسکتا ہے|نوازشریف نے عوام میں جانے کا فیصلہ کرنے میں دیر کردی، خورشید شاہ|نواز شریف کا قا فلہ اسلام آبا د سے لا ہور کےلئے روانہ|سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے قافلہ کے ساتھ بلٹ پروف کنٹینر شامل |چار سال سے ملک ہر شعبے میں آگے بڑھ رہا تھا، نوازشریف|عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں رونما انسانی المیہ کا نوٹس لے خواجہ آصف| اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات ختم |کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک،4 گرفتار|علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی | ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد اکرام نے ہسپتال کا دورہ کیا |قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا|ملک میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی،چھتیں گرنے اور برساتی نالوں میں بہنے سے 8 افراد جاں بحق ،1|عوام بہن بیٹیوں کو پی ٹی آئی کے جلسوں میں نہ بھیجیں، حنیف عباسی|شہبازشریف کے بعد حمزہ شہباز، رانا ثنا ء اللہ اور مجتبی شجاع وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار| پاک فوج دہشت گردی کے ناسور کے خاتمہ کے لیے کوششیں جاری رکھے گی، جنرل قمر جاوید باجوہ |شاہد خاقان عباسی کی نوازشریف سے ملاقات، کابینہ سے متعلق اہم مشاورت|کراچی پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 9ملزمان گرفتار|جشن آزادی کے سامان سے دکانیں بھر گئیں|لاہور، فیصل آباد، رحیم یار خان اور ملتان میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال |پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی|صوبائی وزیر رانا مشہود سے ڈیفڈ کی نمائندہ کی ملاقات|وزیر بلدیات کا ڈینگی لاروا کے خاتمہ کے حوالے سے صوبہ بھر کے تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان کوہدایات| کراچی ملک میں توانائی کے بحران کا حل صرف سندھ میں ہے ، وزیر اعلی | کمال احمدٹیلی نار پاکستان کے چیف کارپوریٹ افیئرز آفیسرتعینات ہوگئے| نواز شریف نے کبھی کرپشن نہیں کی یک بار پھر وزیر اعظم بنیں گے،شاہد خاقان عباسی|پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی وزیر کا پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان|اینٹی نارکوٹکس فورس نے 230.7 کلو گرام منشیات برآمد کر لی|وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی شاہد خاقان عباسی کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد| نیا پاکستان بنانے کے دعویداروں نے ملک کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:شہبازشریف| ینگ ڈاکٹرز نے ایمرجنسی سمیت تمام وارڑز میں کام چھوڑ دیا جس کے باعث جناح ہسپتال میں مریضہ دم توڑ گئی|پاکستان مسلم لیگ(ن) اور اس کی اتحادی جماعتوں کے متفقہ امیدوار شاہد خاقان عباسی بھاری اکثریت سے وزیرا| ہیپاٹائٹس ایک خاموش قاتل اور موذی مرض ہے:شاہد عباس | ترقیاتی کاموں کے معیار اور رفتار پر ہر گز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا:عمر شےر چٹھہ | میاںمحمدنوازشریف کروڑوںپاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں:محمد اکرام |یونا ن سے ڈی پورٹ ہونے والے 70افراد گرفتار |اسلام آباد:اسلام آباد:وزیر اعظم میاں نواز شریف اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گے ہیں:ترجمان وزیر اعظم ہاوس|سیالکوٹ اور گردونواح میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوا ر | عوام کی خدمت مسلم لیگ ن کا منشور ہے:چوہدری محمد اکرام |اسلام آباد:سپریم کوٹ آف پاکستان میں زیرسماعت مشہورپانامہ کیس کا فیصلہ بروزجمعہ 11:30 بجےسنایا جا ئےگ|اسلا م آباد: وضاحت/ سپریم کورٹ کا فیصلہ حق میں یاخلاف آیامیں نےاستعفی دینے کا فیصلہ کرلیاتھا مگراب م| آزادکشمیر سیاحتی مقامات تک سیاحوں کی رسائی کو آسان بنایا جائیگا۔ تمام نمایاں جگہوں پر نصب کیا جائیگ|پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیز|وزیراعظم مالدیپ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے |ملتان'پنچائیت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کے مرکزی ملزم عمر وڈا سمیت 4 ملزمان گرفتار|چیف جسٹس نے ملتان میں جرگے کے حکم پرلڑکی سے زیادتی کا نوٹس لے لیا| سپریم کورٹ 'ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی، وزارت داخلہ سے ا|اسلام آباد:پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کی پریس کانفرنس 5:56 منٹ پر ختم|اسلام آباد:حنیف عباسی نےاگرجہانگیرترین سےمعافی نہ مانگی توکیس کومنطقی انجام تک لےکرجائیں گے۔فواد چوہ|تل ابیب:اسرائیل میں قطری ٹی وی چینل کوبند کرناچاہتےہیں،قطری ٹی وی ملک میں کشیدگی پیدا کررہا ہے۔اسرائ|اسلام آباد:وزیراعظم میاں محمد نوازشریف اپنی اہلیہ کےہمراہ مالدیپ کا تین روزہ دورہ مکمل کرکےوطن واپس |اسرائیل: مقبوضہ بیت المقدس مسجد الاقصی کے دروازوں پر لگے سیکیورٹی آلات ہٹا دیئے گے ہیں|ملتان: مظفر راجہ پور میں زیادتی کے بدلہ میں زیادتی کا چیف جسٹس نےازخود نوٹس لےلیا ہے|ملتان:گاوں مظفرراجہ پورمیں پنچائیت کےحکم پرلڑکی سےزیادتی کےبدلہ میں لڑکےکی 16 سالہ کمسن بہن کو جنسی | آرٹیکل 62،63 کے تحت خواجہ آصف کو بھی گھر بھیجیں گے:عمر ڈار |سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے حج کی پروازوں کاسلسلہ شروع|صنعتکارہماری تجارتی منڈیوں کا رخ کریں :ہیڈ فلپس فووٹ |سبلائم چوک تا ایم آر لنک سائفن نالہ کی تعمیر کا میگاپراجیکٹ رواں سال مکمل کیا جائےگا :توقیر حیدر کا| گلیوں ،نالیوں کی تعمیر ومرمت کا کام تیزی سے جاری ہے :محمد اکرام |پاکستا ن ووٹ کی طاقت سے معر ض وجو د میں آیا۔جا وید اختر با للہ|جواکھیلنے والے چار افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا|نہتے اور معصوم شہریوں پر حملہ دہشت گردی کی بدترین قسم ہے:عمر ڈار | ڈاکوئوں نے راہ گیروں کو لوٹ کر انہیں رسیاں باندھ کر کھیتوں میں بٹھا دیا |سیالکوٹ تو گند ہ رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! |ملزمان گھریلو سامان اور موٹر سائیکل لے کر فرار|آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان| نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فوج کے پہلے جوان کیپٹن راجہ محمدسرور شہید کا 69واں یوم شہادت کل منایا |اساتذہ کی اپ گریڈیشن کیلئے محکمہ خزانہ میں بجٹ میں اعلان کردہ تجاویز کی روشنی میں تیزی سے کام جاری|یوم آزادی اسپور ٹس فیسٹیول تقریبات کا آغاز 11 اگست سے ہوگا ،غلام محمدخان |مو جو دہ امن و اما ن و غیر یقینی صو ر ت حال کی وجہ سے لو گ ذہنی د با ئو کا شکا ر ہیں ،پرو فیسر محمد |لاہور دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل شناخت، 6 دہشتگرد گرفتار|ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: ظفر حجازی کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور| مسجد اقصیٰ پرمیٹل ڈیٹیکٹر ہٹائے جانے کے باوجود فلسطین اور اسرائیل کے رابطے منجمد رہیں گے،محمود عباس|لاہور'شادمان میں پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک،ایک زخمی حالت میں گرفتار|پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچا کا عالمی دن 28جولائی کو منایا جائے گا| چار پوزیشنیں لے کر گورنمنٹ ہائی سکول ڈسکہ نے ریکارڈقائم کردیا|بیشتر پیٹرول پمس پر پیٹرول ختم ، تیل سپلائی بحال رکھنے کی کوششیں| وادی نیلم کو صحیح معنوںمیں پیر س بنائیں گے،شاہ غلام قادر|سندھ اسمبلی میں وزیراعظم سے فوری مستعفی ہونے کی قراردادیں منظور|آرمی چیف کا جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ،خودکش حملے کے زخمیوں کی عیادت کی | ریاست میں تعلیم کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سردار محمد مسعود خان|بھارت مسلسل کنٹرول لائن پر سیزفائر لائن کی خلاف ورزی کررہا ہے ، سید شوکت شاہ |وزیراعظم نوازشریف تین روزہ سرکاری دورہ پر مالدیپ پہنچ گئے|کپتان کی آمدن اور وسائل میں کوئی تضاد نہیں،نواز شریف آمدن سے کہیں زائد اثاثے رکھتے ہوئے پکڑے گئے، جہ|نوازشریف کے بعد خواجہ آصف کا بھی اقامہ منظرعام پر آگیا|پی ڈی سی اے وفد کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سے ملاقات |لاہورخودکش دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی|لاہور،فیروزپور روڈ دھماکا،شہید 8 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی|وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس،70ویں یوم آزادی کی تقریبات اورمجوزہ پروگرام کا جائزہ لیاگیا| عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس'الیکشن کمیشن نے اپنے دائرہ اختیار پر فیصلہ محفوظ کرلیا، 10 ا|وزیر اعظم محمد نواز شریف آج سے مالدیپ کا 3 روزہ دورہ کریں گے|آئل ٹینکرز کی ہڑتال: عوام خوفزدہ نہ ہوں، چیئرمین پیٹرولیم|پیار بھی بہت جلدی ہوتا تھا،سکول ٹیچر سے بھی ،شاہد آفریدی |وزیراعظم کو غیر جمہوری طریقے سے ہٹایا تو ملک سیاسی عدم استحکام کا شکار ہوگا، رانا ثنااللہ|قصور میں بچیوں سے زیادتی کے واقعات، شہبازشریف نے نوٹس لے لیا،حکام سے رپورٹ طلب|عمران خان کیخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی سماعت 20 ستمبر تک ملتوی|توہین عدالت کیس'نہال ہاشمی کی مزید مہلت کی استدعا مسترد ، دو ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت|لا ہور با دشاہی مسجد کے خطیب مو لانا عبد الخبیر اور نمازی مطا لبہ کر تے ہو ئے|لیگی خواتین کا وزیر اعظم محمد نوازشریف کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار|جھوٹ بولنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرنیوالے سیاستدان نے ہر موقع پر یوٹرن لیا:شہبازشریف| وزیر اعظم محمد نواز شریف سیالکوٹ چیمبر آف کامرس سے ملحقہ ریاض الدین شیخ بزنس اینڈ ٹریڈ سینٹر کا اف|نواز شریف کی بیٹی کو اس کی کمزوری سمجھنے والے طاقت ور پائیں گے، مریم نواز|16رمضان فتح مکہ کادن مسلمانوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں عظیم فتح نصیب ہوئی سب عالم اس|محکمہ اوقاف کی موضع غوث آباد میں کاروائی 2 مربع سرکاری زرعی اراضی ناجائز قابضین سے واہگزار کرا لی۔|اسلام آباد وحدت ہاوس مرکزی دفتر میں مذہبی جماعتوں کا اجلاس۔|جنوبی افریقہ کے خلاف دو تبدیلیوں کے ساتھ میدان میں اتریں گے،سرفراز احمد| تعلیم یافتہ خواتین قومی ترقی کے فروغ میں اہم کردار کی حامل ہیں،صدرممنون حسین|تھانہ سیت پور کا دھشت گردی میں نامزد ملزم جان محمد گرفتار|گوجرانوالہ۔ کینٹ پولیس نے غیر قانونی طور پر رہائش پزیر افغان فیملی کو عدالت میں پیش کردیا| حکومت پنجاب اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے:رانا ثناء اللہ خاں|پاکستان کو مفاد پرستوں کی نہیں بلکہ محب وطن شہریوں کی ضرورت ہے۔ خواجہ محمد آصف|تھانہ سمبڑیال کی حدود موضع امریک پورہ سے نا معلوم مسلح ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بناکر۔|محکمہ صحت سمبڑیال کی ٹیموں کی طر ف سے آئس پیڈ کے بغیر بچوںکو پولیو خطرے سے بچانے کےلئے |سمبڑیال پکی گڑھی کی 8 سالہ طالبہ نے اپنے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی ۔|سمبڑیال: اے سی سمبڑیال کا مضر صحت کوکنگ آئل تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ ۔|پانامہ لیکس پر وکلاکااستعفوں کامطالبہ دم توڑ چکاہے،فیق احمد رجوانہ |ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار390میگاواٹ ہے،وزارت پانی و بجلی |مستونگ میں خودکش حملے کے نتیجے میں 25افراد جاں بحق|وفاقی ترقیاتی بجٹ میں300ارب روپے تک اضافے کا امکان |چیئرمین سینیٹ نے ڈان لیکس سے متعلق حکومتی جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا |پاناما کیس،جے آئی ٹی کا غیر ملکی ماہرین سے مدد لینے کا فیصلہ |وزیراعظم ،آرمی چیف ملاقات میں سجن جندال پربات نہیں ہوئی،مریم اورنگزیب |قصور ، راجہ جنگ کے قریب پولیس مقابلہ میں تین خطرناک ڈاکو ہلاک،دو فرار |وزیراعظم میاں محمد نواز شریف چھ روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے |سی پیک سے ملک میں ترقی و خوش حالی کا نیا دور شروع ہوگا، شہباز شریف |افغانستان،جی آپریشن میں2کمانڈروں سمیت 15طالبان ہلاک22زخمی |چین میں زلزلے سے 8افراد ہلاک، 11زخمی ہوگئے، یو ایس جیالوجیکل سروے |ڈان لیکس معاملہ کیسے حل ہوا قوم کو بتایا جائے، خورشید شاہ |ایل او سی،بھارتی فورسز کی شیلنگ سے ایک جاں بحق ،دو زخمی ہوگئے |وزیراعظم نواز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے |بھارتی ریاست راجھستان میں شادی ہال کی دیوار منہدم، 22ہلاک، 28زخمی |کمسن ملازم کا ہاتھ کاٹنے کے واقعہ میں ذمہ دار افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے گی،شہباز شریف |سپیکر قومی اسمبلی کا کویت اور تیونس کے ساتھ تعلقات کومزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار |ڈان لیکس؛ اصل ذمے داروں کو سزا ملنے تک معاملہ حل نہیں ہوگا، خورشید شاہ | پاکستان چند سالوں میں خطے کی مضبوط معاشی طاقت بن جائے گا،نوازشریف |ڈان لیکس کامعاملہ حل ہوچکا،آئی ایس پی آر |عمران خان،جہانگیر ترین نااہلی کیس٬پارٹی فنڈنگ بارے موقف سے مطمئن نہیں ،سپریم کورٹ |ڈان لیکس معاملے پر وزیر داخلہ کی وزیراعظم سے اہم ملاقات |وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات |جیکب آباد٬ریلوے ٹریک کو اڑانے والے3 دہشت گرد گرفتار |وزارت مذہبی امور میں حج 2017ءکے حوالے سے تیاریاں جاری |اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کومائیکل فلن کی تعیناتی سے خبردار کیا تھا، امریکی میڈیا |اومان کے وزیرخارجہ دو روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گئے |یکم رمضان 28 مئی اتوار کو ہوگا،ماہر فلکیات |لاہور ،سروسز ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 15 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی |تھیلیسیمیا مہلک بیماری ہے،جس کے مریض خصوصی توجہ کے مستحق ہیں،شہبازشریف |خیبر ایجنسی میں ٹشوپیپرفیکٹری میں زہریلی گیس اخراج سے 152 افراد بے ہوش |ایک گھنٹے کے دوران پشاور میں تین دھماکے،3 سی ٹی ڈی اہلکار زخمی |کرپٹ اشرافیہ پاکستان کی حفاظت نہیں کر سکی، سراج الحق |سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت |وہاڑی،تیز رفتار وین درخت سے ٹکرانے پرخواتین سمیت 15زخمی |راجن پور،تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی|اب کرپشن اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ،امیر جماعت اسلامی پاکستان |ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 21کان کن جاں بحق ،معتدد زخمی |3 سالوں میں پرائز بانڈز کی خریداری میں حیران کن اضافہ |نوشہرہ،پرانی دشمنی کے نتیجہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاںبحق،2 زخمی |مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے چوہدری محمد اخلاق تحریک انصاف میں شامل |لاشیں مسخ کئے جانے کے بھارتی الزامات مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے ٗ پاکس|کیماڑی کے علاقے گلشن سکندر میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک | عمران خان چودہ مئی کو ہزارہ ریجن کے ہیڈکوارٹر ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے | تھر پارکر مزید آٹھ بچے جاں بحق تعداد 124ہوگئی |پاراچنارمیں فورسزکی کارروائی کے دوران جھڑپ میں ایک اہلکارشہید، متعدد دہشتگرد مارے گئے |10 ارب کی پیشکش کرنے والا لاہور میں رہتا ہے، عمران خان |وزیر اعظم کی کلاس کام کر گئی ملک سےغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ |کراچی کا پیسہ ایان علی جیسے لوگ دبئی لے کر جارہے ہیں، عمران خان |سیالکوٹ:دوستانہ کرکٹ میچ ریسکو1122 نے سیالکوٹ پریس کلب کو ہرا دیا|ٹویٹس کسی بھی جانب سے ہوں جمہوریت کے لیے زہر قاتل ہیں ، چوہدری نثار |نیوز لیکس پاک فوج کو دانستہ طور پر بدنام کرنے کی کوشش تھی، عمران خان |پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں ٗ پانچ افراد جاں بحق ٗچودہ زخمی ٗ تین کی حالت نازک |وہاڑی ،زمین کا تنازع، 4افراد پر تیزاب پھینک دیا گیا |اسلام آبادمیں نجی ٹی وی چینل کے شو کا اسٹیج گر گیا، 108 افراد زخمی |ہر3 ماہ بعد رینجرز اختیارات کو متنازع نہ بنائیں،چوہدری نثار |فلپائن میں 6.8کی شدت کا زلزلہ، گہرائی26 کلومیٹر ریکارڈ | شیخ چلی کی نحوست مشرف کی طرح عمران کو بھی لے ڈوبے گی، خواجہ سعد رفیق | نواز شریف کے مستعفی ہونے تک مہم جاری رکھیں گے ٗ عمران خان کا مختلف شہروں میں جلسوں کااعلان |10 ارب روپے کی پیش کش کے دعوے پر اب بھی قائم ہوں،عمران خان | سپیکر سردار ایاز صادق کی سر براہی میں 15رکنی پارلیمانی وفد 29 اپریل2017 کو کابل روانہ ہو گا |بھارتی صنعتکار سے کیا راز ونیاز ہوئے؟ وزیراعظم قوم کو اعتماد میں لیں، خورشید شاہ |عمران خان کی 10ارب روپے والی آفر کی بات بالکل جھوٹی ہے ٗ ٗسعد رفیق |سپریم کورٹ نے عمران اور جہانگیر ترین کے خلاف درخواست سماعت کےلئے منظور کرلی |سیالکوٹ سے تین دہشت گرد گرفتار |پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا |عمران خان کے اسلام آباد میں جلسے کے مقاصد غیر آئینی ہیں،رانا ثنااللہ |پانامافیصلے کے بعد اپوزیشن احتجاج پر وزیراعظم کا بھی جارحانہ سیاسی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ|وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ عہدے سے مستعفی |پشاور٬ بھانجوں کی فائرنگ سے ماموں سمیت 2 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی |لیپ ٹاپ پروگرام شہبازشریف کا نوجوانوں سے گہری وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے٬٬|موجودہ حالات میں ملک کسی انارکی کا متحمل نہیں ہو سکتا ،نواز شریف|لیہ میں باپ نے 5بچوں کو قتل کر کے خود بھی زہر پی کر خودکشی کر لی |اسلام آباد:آفر لانے والا شہباز شریف کا قریبی ہے: عمران خان|عمر خالد خراسانی علاج کرانے بھارت گیا، احسان اللہ احسان

کالمز

  • تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہبر

  • هفته 29 اپریل 2017ء

    گذشتہ سال 26 اپریل کو جدوجہد آزادی کشمیر کے ایک عہد کا اختتام ہوا جب جناب امان اللہ خان پچاسی سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوئے ۔ اپنے مادر وطن کی آزادی اور مختاری کے لئے ان کی جدوجہد کا اعتراف اُن کے نظریاتی مخالفین کو بھی ہے۔ اس طویل جدوجہد انہوں نے اپنے اصول نہ بکنے، نہ جھکنے اورنہ رکنے کی عملی تصویر پیش کی۔ اُن کا یہ کہنا بھی درست ہے کہ آزادی کشمیر کی جدوجہد کو اس مقام پر لاکھڑا کیا ہے کہ اب نہ کوئی کشمیر کے ٹکڑے کرسکے گا اور نہ ہی کشمیری عوام کی منشا کے بغیر کوئی حل ممکن ہوگا۔ وہ ریاست جموں کشمیر کی تمام اکائیوںکے درمیان ایک پل اور رابطہ کی حیثیت رکھتے تھے۔ وادی کشمیر ہو یا جموں، آزادکشمیر ہو یا گلگت بلتستان، ہر جگہ ان کا نظریہ نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن بن گیااور دنیا بھر میںپھیلے ہوئے کشمیری جدوجہد آزادی سے وابستہ ہیں ۔ ریاست جموں کشمیر میں جاری موجودہ تحریک آزادی1988 میںان کی قیادت میں ہی شروع ہوئی ۔ جسمانی طور پر تو وہ آج موجود نہیں لیکن وہ ہر کشمیری کے دل میں بستے ہیں۔ وہ ریاست جموں کشمیر کی مکمل آزادی اور خود مختاری کے داعی تھے لیکن اس کے ساتھ ہی پاکستان سے اُن کی محبت کسی بھی شک و شبہ سے بالاتر تھی اور وہ ہمیشہ کہتے تھے کہ ہم پاکستان کے خیر خواہ اور ہمدرد ہیں۔ بانی پاکستان قائد اعظم کا وہ بہت احترام کرتے تھے اور اُنہیں اپنے لئے مشعل راہ قراردیتے تھے۔ و ہ قا ئد اعظم کی کشمیر پالیسی کی روشنی میں اپنے خود مختاری کے نظریہ کی وضاحت کرتے تھے ۔ اُن کی قیادت میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ تحریک آزادی کشمیر کا ہروال دستہ بن گئی۔ پاکستان کی اکثر حکومتوں کے ناروا سلوک اور قیدوبند کی صعوبتوں کے باوجود انہوں نے مملکت پاکستان یا نظریہ پاکستان کے خلاف کبھی ایک لفظ بھی نہ کہا ۔ وہ حکومت اور ریاست کے فرق کو بہت اچھی طرح جانتے تھے اور یہی درس انہوں نے اپنے کارکنوں کو دیا۔ انہوں نے ایک عام آدمی کی طرح اپنی زندگی کی جدوجہد کی اور ہر طرح کے نامساعد اور مشکل حالات میں ہمت نہیں ہاری۔ اُن میں کچھ ایسی خوبیاں تھیں جو دورحاضر کے بہت سے سیاسی رہنمائوں اور سرکردہ شخصیات میں مفقود ہیں۔ اُن سے میری پہلی ملاقات 1986ئ میں لاہور میں ہوئی تھی۔ اس پہلی ملاقات کے بعد پھر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا اور ان سے ہمیشہ قریبی تعلق رہا۔ اُن کی شخصیت میں نہ بناوٹ تھی اور یہ ہی ریا کاری۔ بہت سے سیاسی رہنمائوں اور دیگر شخصیات سے ملنے کا تفاق ہوا ہے لیکن امان اللہ خان جیسا خلوص، عاجزی، اعلیٰ اخلاق اور ملنساری کم ہی لوگوں میں دیکھنے کو ملی۔ وہ ہرایک ملنے سے بہت احترام سے پیش آتے اور اس میں بڑے یا چھوٹے کا فرق روا نہ رکھتے تھے۔ اپنے کارکنوں کے نام یاد رکھتے تھے اور اکثر انہیں ٹیلی فون بھی کرلیتے تھے۔ ان میں اعلیٰ انسانی اوصاف اور ایک قائد کی خوبیاں موجود تھیں۔ کسی لالچ یا خوف نے انہیں اپنے مقاصد سے دور نہ کیا اور وہ ہر فورم پر اپنا نقطہئ نظر بیان کرنے کا ملکہ رکھتے تھے۔ سیاسی جدوجہد میں غلطیاں اور ایسے فیصلے بھی ہوجاتے ہیں جن کے نتائج مضررساں ہوتے ہیں ۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے قائد کی حیثیت سے انہوں نے وہی فیصلے کیئے جو تحریک آزادی کے لیئے بہتر تھے۔گذشتہ سال ان کی وفات پر سرنگر میں کرفیو کا نفاذ اس حقیقت کا مظہر ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں امان اللہ خان کا نظریہ سے کس قدر پھیل چکا ہے۔ سری نگر، سوپور، بارہ مولہ، ہندواڑہ، اننت ناگ، پلوامہ اور ریاست جموں کشمیر کے اور بہت سے علاقوں غائبانہ نماز جنازہ اور تعزیتی اجتماعات اس بات کا بین ثبوت ہیں کہ کشمیری عوام کے دلوں میں اُن کے لئے کس قدر محبت اور احترام ہے۔وہ ریاست جموں کشمیر کے تمام باشندوں کے حقوق کے علمبرادر تھے اور مذہب کی بنیاد پر کسی قسم کی تفریق کے مخالف تھے لیکن اس کے ساتھ ہی وہ اسلام نظریہ حیات پر مکمل یقین تھے۔ انہوں نے دومرتبہ عمرہ اور روضہ رسول پاک ؐ کی زیارت بھی کی۔ اپنی کتاب جہد مسلسل کی پہلی جلد کے صفحہ47 پر وہ لکھتے ہیں کہ اسلام کی بنیادی تعلیمات اور قدروں پر میرا پختہ ایمان ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ جب عمرہ کرنے گئے تو خانہ کعبہ کو دیکھ کر فرط جذبات سے میرے آنسو نکل گئے اور ہچکی بندھ گئی۔ طواف، ہجر اسودکو بوسہ دینے اور نماز کی ادائیگی کے دوران بھی دل و دماغ کی ایک عجیب سی کیفیت رہی۔ جب میں نے مسجد الحرام کی پر جلال عمارت کو اندر اور باہر سے دیکھا تو میرا سر فخر سے بلند ہوگیاکہ مسلمان بھی ایسے عظیم ورثے کے مالک ہیں۔ یہ عمارت اپنے جمال اور جلال دونوں حیثیتوں سے یورپ اور امریکہ کے بڑے بڑے گرجا گھروں سے کہیں ارفع ہے۔ مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں نماز کی ادئیگی کے بعد جب روضہ مبارک کے پاس سے گذار تو دل و دماغ کی میں شدت کی کیفیت طاری ہوگئی۔ انہوں نے اپنی کتاب میں کامیابی کی کسوٹی کے لئے جو اہم رہنمائ اصول دیے ہیںجن پر عمل کرکے ہر کوئی زندگی میں کامیابی اور عروج حاصل کرسکتا ہے۔ اُن صولوں میں خلوص، منزل کا تعین، مسلسل محنت، جھوٹ سے احتراز، ثابت قدمی، خود اعتمادی، قوت برداشت، اخلاقی جرات، کسرِ نفسی، مشکلات سے استفادہ، یقین محکم، قول و فعل میں ہم آہنگی، بلند نظری، خود احتسابی، دوسروں پر اعتماد، میانہ روی، مناسب معلومات، وسیع النظری، انصاف پسندی، خود داری ، منلساری اور زندہ دلی شامل ہیں۔ انہی اصولوں کے تحت وہ باعزت زندگی گذار کر دنیا سے رخصت ہوئے۔ اگرچہ اُن کی زندگی میں اُنہیں کامیابی کی منزل نہ ملی مگر وہ اپنی جدوجہد سے اطمینان تھے۔ ان کی جدجہد جاری ہے اور قافلہ آزادی یٰسین ملک کی قیادت میں رواں دواں ہے اور مادر وطن کی آزادی کا جو خواب انہوں نے دیکھا تھا ایک دن ان شائ اللہ اس کی تعبیر ضرور سامنے آئے گی۔ خدا تحریک آزادی کے اس عظیم رہبر کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ امین

Top